سیشن جج محمد کاشف کی خدمات حکومت کے سپرد کنزیومر کورٹ منڈی بہاؤ الدین تعینات کیا جائے گا 

Mar 07, 2023


لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور محمد کاشف کی خدمات حکومت کے سپرد کر دیں۔ انہیں پریذائیڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ منڈی بہائوالدین تعینات کیا جائے گا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جج /خدمات

مزیدخبریں