فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر اے بلاک ملت ٹاؤن کے رہائشی بائیس سالہ لقمان نے پسٹل سے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔
خودکشی