فائرنگ کیس،وجاہت حسین کے بیٹے کی عدالت پیشی، سماعت 20 مارچ تک ملتوی 


گجرات (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر کی رہائشگاہ پر فائرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے کی عدالت میں پیشی آئندہ سماعت 20مار چ مقرر ہو گئی۔  مدعی مقدمہ ن لیگ گجرات کے نائب صدر محمد علی گجر کے حاضر نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 20مارچ کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی  ہدایت کر دی جبکہ موسیٰ الٰہی عبور ی ضمانت پر پیش  ہونے کے  بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عمران خان کی حمایت کرنے پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
وجاہت

ای پیپر دی نیشن