گورنرسندھ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کی ملاقات


کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں بحریہ کی پروفیشنل استعداد کار ، سمندری حدود کی نگہبانی میں اس کے کردار اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ پاک بحریہ قوم کا قابل فخر ادارہ ہے بحریہ سمندری حدود کی نگہبانی بہت احسن طریقہ سے سرانجام دے رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسمگلنگ کی رو ک تھام میں پاک بحریہ کا کردا ر قابل تحسین ہے۔ریئر ایڈمرل مح

ای پیپر دی نیشن