پتنگ بازوں کےخلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے : طاہر خاں 


پتوکی (نمائندہ نوائے وقت) پتوکی ایس ایچ او تھانہ سٹی طاہر خاں کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کرنا یا اس کا سامان فروخت کرنا قانوناً جرم ہے جس بابت ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز اور ڈی ایس پی سرکل ملک راشد تھیم کی ہدایات پر علاقہ بھر میں بلاتفریق آپریشن جاری ہے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہےں جو پتنگ بازی کی روک تھام اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن