چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  جسٹس امیر بھٹی آج ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی آج جمعرات کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب آج ساڑھے بارہ بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی، تقریب میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان اور پرنسپل سیٹ پر کام کرنے والے ججز شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...