اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تمام م¶خر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا 30 دن کے اندر فیصلہ کیا جائے۔ وزیراعظم کے احکامات پر ایف بی آر نے ہدایات جاری کر دیں۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ تمام چیف کمشنرز کو احکامات پر عملدرآمد کی نگرانی کی ہدایت دے دی گئی۔
تمامو خر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیم کا فیصلہ 30 روز میں ہو گا: ایف بی آر
Mar 07, 2024