ایون بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں قومی اداروں اور عدلیہ پر اعتماد بحال کرنے کی ضرورت پر بات ہوئی سینیٹر مشاہدحسین سید نے نگران حکومتوں کی طوالت پر تنقید کی۔ قائد حزب اختلاف کی تحریک پر وقفہ سوالات موخر کردیا گیا۔ اراکین نے تقاریر میں گلے شکوے اور اصلاح احوال کی باتیں بھی کی بعدازاں ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے اجلاس آج دن دس بجے تک ملتوی کر دیا۔
پارلیمنٹ کی ڈائری