لاہور (نیوز رپورٹر)مجلس عزا بسلسلہ برسی سید مظفر اقبال غضنفر زیدی مرحوم سپرنٹنڈنٹ پنجاب پولیس ، سرپرست اعلی انجمن محبان آل محمد ، بتاریخ 10 مارچ بروز اتوار بعد نماز مغربین بمقام مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ حیدر روڈ پر منعقد ہوگی۔حافظ تصدق حسین خطاب کریں گے۔ خاک پائے اہل بیت سید محمد مہدی زیدی ، سید علی مہدی زیدی ، سید حسن مہدی زیدی ، سید ظفر مہدی زیدی نے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ اور مجلس عزا میں شرکت کی درخواست ہے۔