میری لینڈ (نیٹ نیوز) ایک امریکی شہری جو کہ اپنے ٹرک کی صفائی کررہا تھا، اس میں اسے مہینوں پرانا لاٹری ٹکٹ مل گیا جس نے حیرت انگیز طور پر اسے 30000 ڈالرز جتوا دیئے۔ شہری نے ’میری لینڈ لاٹری‘ کے حکام کو بتایا کہ اس نے اس واقعہ کے بعد اپنے ٹرک کو صاف ستھرا رکھنے کا سبق سیکھ لیا ہے‘ شہری نے 6 اکتوبر 2023 میں کیرولین کاو¿نٹی میں ہارمونی روڈ پر رائل فارمز سٹور سے کچھ میگا ملینز ٹکٹ خریدے تھے۔
ٹرک سے نکلے کچرے سے 30000 ڈالرز کی لاٹری نکل آئی
Mar 07, 2024