فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کو ہونے دو ارب کا چونا لگانے والے مشہور ٹک ٹاکر کو حراست میں لے لیا گیا، ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر احسان مدنی ایکسپورٹ کی مد میں سیلز ٹیکس کی جعلی رسیدیں بنا کر ٹیکس ریفنڈ وصول کر رہا تھا، احسان نے ایک رکشہ ڈرائیور کے نام پر کمپنی رجسٹر کرا رکھی تھی اور اب تک ایک ارب پچاسی کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈ کلیم کر چکا ہے۔
فیصل آباد: ایف بی آر کو2 ارب کا چونا لگانے والا ٹک ٹاکر احسان مدنی گرفتار
Mar 07, 2024