لاہور(خصوصی نامہ نگار)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی ۔ حنا پرویز بٹ کی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پاکستان کی بہادر خواتین نے سیاست، دفاع، سول سروس، صحافت، طب سمیت دیگر شعبوں میں خدمات سرانجام دی ہیں۔