برلن (نیٹ نیوز) جرمنی میں ایک بوڑھے شخص نے کرونا سے بچاو¿ ویکسین 2 یا 4 بار نہیں بلکہ حیران کن طور پر 200 سے زائد بار لگوا کر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ 62 سالہ شخص نے 29 ماہ کے اندر طبی مشورے کے خلاف جا کر نجی طور پر 200 سے زائد ویکسین لگوائیں۔