پاکستان میں وی پی این کے  استعمال میں 6000 فیصد اضافہ

Mar 07, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ”وی پی این“ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک ماہ سے پاکستان میں سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس کو بندش کا سامنا ہے‘ سوئس ادارے نے کہا کہ رواں برس نصف دنیا میں انتخابات ہوں گے اور ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروسز تک وسیع رسائی فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔

مزیدخبریں