مصنوعی ذہانت نے آنکھوں  کے ماہر ڈاکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Mar 07, 2024

نیویارک (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔ مزید برآں اس کا طریقہ کار انسانی ڈاکٹروں کی طرف سے کی گئی مرض کی تشخیص اور اس کے علاج سے متعلق دی گئیں تجاویز سے بہت زیادہ مماثل ہے۔

مزیدخبریں