شہیدذوالفقارعلی بھٹوکوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل سیمینارکا انعقادکیا جائے گا

لاہور(نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ کا 44 سال بعد شہیدذوالفقارعلی بھٹو کے جوڈیشل قتل کومانتے ہوئے اعتراف کے فیصلے کی روشنی میں شہیدذوالفقارعلی بھٹوکوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اور اظہارِ تشکر کیلئے کل اپنے ضلعی ہیڈکواٹرزپرسیمینارپروگرام کا انعقادکیا جائے۔  اور شہید بھٹوکی شخصیت انکی قربانی اورانکے خلاف ہونیوالی سازش کے بارے اپنے پارٹی ورکرزاورعوام کوآگاہ کریں۔

ای پیپر دی نیشن