مقبوضہ کشمیرکےضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج نے چار بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا ، جھڑپ کے دوران دو بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ 

May 07, 2010 | 12:09

سفیر یاؤ جنگ
کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ان نوجوانوں کو علاقہ رفیع آباد میں شہید کیا گیا ۔ علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن تاحال جاری ہے جس میں بے گناہ اورمعصوم کشمیریوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ  اور انہیں شہید  کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
مزیدخبریں