سیاستدان احتیاط برتیں زیادہ: بولنے سے آلہ صوت یا ساﺅنڈ بکس کو نقصان پہنچ سکتا ہے: ڈاکٹر نصراللہ

لاہور (پ ر) ملک کے ممتاز ماہر امراض ناک، کان ، گلا ڈاکٹر نصراللہ رانا نے کہا آواز کا بہت زیادہ استعمال آلہ صوت یا ساﺅنڈ بکس کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ آجکل الیکشن کا شورشرابا عروج پر ہے اور الیکشن لڑنے والے حضرات ایک دن میں 7 سے 8 جلسوں میں خطاب کررہے ہیں اور آواز کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں۔ جس سے ساﺅنڈ بکس میں آواز پیدا کرنے والی تاروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن