ملائشیا میں 50 بنگلہ دیشیوں کو قتل کر دیا گیا

کوالالمپور(آن لائن) ملائیشیا میں مسلح افراد نے ایک بس میں سوار 50 بنگلہ دیشی مزدوروں کو روک کر قتل کر دیا۔ اپوزیشن کے حامی افراد نے بس میں سوار بنگلہ دیش مزدوروں کو فائتوم کے ووٹر سمجھ کر انہیں روکا تھا۔
ملائشیا

ای پیپر دی نیشن