کراچی (خصوصی رپورٹ) ثناءاللہ کی بیوی شوہر کی راہ تکتے چل بسی، امت کے مطابق شادی کے 3 برس بعد سیالکوٹ کا یہ کڑیل جوان مویشی چراتے ہوئے غلطی سے بارڈر کراس کر گیا تھا جسے بھارت نے پکڑ لیا، 2 بیٹوں کی پرورش نانی نے کی، بیٹے خرم نے کہا باپ کو صرف تصویر میں دیکھا حکومت انہیں واپس لائے۔