کراچی (خصوصی رپورٹ) ثناءاللہ کی بیوی شوہر کی راہ تکتے چل بسی، امت کے مطابق شادی کے 3 برس بعد سیالکوٹ کا یہ کڑیل جوان مویشی چراتے ہوئے غلطی سے بارڈر کراس کر گیا تھا جسے بھارت نے پکڑ لیا، 2 بیٹوں کی پرورش نانی نے کی، بیٹے خرم نے کہا باپ کو صرف تصویر میں دیکھا حکومت انہیں واپس لائے۔
ثناءکی بیوی شوہر کی راہ تکتے چل بسی
May 07, 2013