چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی


اسلام آباد (ثناءنیوز)سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت مئی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔


چیئرمین نیب/ سماعت ملتوی

ای پیپر دی نیشن