ملتان (آن لائن) ملتان میں پیر کی شام تحریک انصاف کے جلسے کی کوریج کرنے کے لئے صحافی مخصوص سٹیج پر موجود تھے کہ پولیس نے نامعلوم وجوہات کی بناءپر صحافیوں پر تشدد کیا اور کیمرے توڑ دئیے۔ پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد صحافی زخمی ہو گئے۔ جنہیں ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
صحافی/تشدد