الیکشن کمشن نے بیلٹ پیپرز کی برآمدگی نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے لوئیر دیر میں بیلٹ پیپرز کی برآمدگی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چک درہ اور لوئیر دیر سے بیلٹ پیپرز کی برآمدگی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔

الیکشن کمشن / کارروائی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...