اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے اپنا خصوصی طیارہ پی آئی اے کو دیدیا۔ ترجمان وزیر اعظم ہا¶س کے مطابق خصوصی طیارہ پی آئی اے کو دینے کا مقصد کفایت شعاری اپنانا ہے۔
نگران وزیر اعظم نے اپنا خصوصی طیارہ پی آئی اے کو دیدیا
May 07, 2013