گوجرانوالہ : تحریک انصاف کے جلسہ کے دوران ورکروں کی پولیس سے تلخ کلامینامعلوم افراد کا سٹیج سیکرٹری پر تشدد

May 07, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے جلسہ کے دوران سٹیج سیکرٹری عثمان بسرا سمیت پارٹی ورکروں کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ وقفے وقفے سے تلخ کلامی ہوتی رہی۔ جلسہ ختم ہونے کے بعد سٹیج سیکرٹری عثمان بسرا نامعلوم افراد کے تشدد کا نشانہ بنے۔ اس دوران انہیں چھڑانے کے دوران عثمان بسرا کے والد سعید بسرا کا سر پھٹ گیا۔ 

مزیدخبریں