لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف آج (منگل) کو خیبر پی کے میں تین اور راولپنڈی، لیاقت باغ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔
نوازشریف آج خیبر پی کے اور راولپنڈی لیاقت باغ میںجلسوں سے خطاب کرینگے
May 07, 2013