راولپنڈی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کو ملٹری کالج آف سگنلز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے ’’سگنلز سنٹر آف ایکسیلنس‘‘ کا افتتاح کیا جو جدید مواصلاتی ساز و سامان اور جدید ترین آرٹ لیبارٹری آلات کے ساتھ تربیتی بلاک کا حامل ہے۔
آرمی چیف دورہ
آرمی چیف نے ملٹری کالج آف سگنلز کا دورہ کیا، سنٹر آف ایکسیلنس کا افتتاح
May 07, 2014