قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد ‘کئی شہروں میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال

May 07, 2014

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد کئی شہروں میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کردی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے یوٹیوب کی بحالی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں