پاکستا ن کا آئی ایم ایف پروگرام غیر ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کر رہا ہے: موڈیز

سنگاپور (نیٹ نیوز) موڈیز انویسٹرز سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی  مالیاتی فنڈز پروگرام کے تحت پیش رفت کی ہے۔  موڈیز  کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی  مالیاتی فنڈز پروگرام کے تحت پیش رفت کی ہے۔ پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام غیر ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کر رہا ہے۔  موڈیز کے مطابق پاکستان  اگر کامیابی سے اصلاحات  پروگرام  پر عمل کرے تو ریٹنگ  میں  اصلاح ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن