ریٹرننگ افسر ذمہ داریاں نبھاتے تو آج حالات کچھ اور ہوتے، الیکشن کمشن کو بے اختیار بنا دیا گیا : کنور دلشاد

May 07, 2014

ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق سیکرٹری الیکشن کمشن آف پاکستان کنور دلشاد نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسروں نے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ اگر انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا ہوتا تو آج حالات کچھ اور ہوتے، الیکشن کمشن کو بے اختیار بنا دیا گیا۔

مزیدخبریں