اسلام آباد (نیٹ نیوز) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سبزی منڈی دھماکے کی تحقیقات میں ابھی تک تمام امکانات زیرغور ہیں اور مذہبی انتہا پسندوں کے ساتھ قوم پرست تنظیمیں بھی شامل تفتیش ہیں۔ یہ بات ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سلطان اعظم تیموری نے بی بی سی اردو کو بتائی۔
اسلام آباد سبزی منڈی دھماکہ قومیت پرست تنظیمیں بھی شامل تفتیش ہیں: پولیس
May 07, 2014