دستور ساز اسمبلی پاکستان سے خطاب کراچی، 11اگست 1947ئ

کیونکہ یہ لوگ (چور بازاری کرنیوالے) بنیادی اشیائے ضروریات کی قیمتوں کے ضابطے کے پورے نظام کی بیخ کنی کرتے ہیں۔ یہ چوربازاری کرنے والے ہی ہیں جو (ملک میں) فاقہ کشی، قلت، حتیٰ کہ ہلاکتوں کے بھی ذمے دار ہیں۔
(دستور ساز اسمبلی پاکستان سے خطاب  کراچی، 11اگست 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن