اوٹاوہ (آن لائن) سائنس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں ہمالیائی خطے میں طاقتور زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8 ہوسکتی ہے۔ نیپال میں آنے والا زلزلہ بھی ابتدائی طور پر سائنس دانوں کیلئے غیر متوقع نہیں تھا۔
مستقبل میں ہمالیہ خطے میں طاقتور زلزلہ کا خدشہ، شدت 8ہو سکتی ہے: سائنسدان
May 07, 2015