وزیراعظم کی آصف زرداری کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت، سابق صدر نے قبول کر لی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف کے سابق صدر آصف علی زرداری کو 13 مئی کو ہونیوالی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ جس کو آصف علی زرداری نے قبول کر لیا۔ پی سی میں وزیراعظم تمام جماعتوں کے رہنمائوں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...