گوجرانوالہ : پی سی بی نے انڈر 19 ٹیمیں روکنے پر ضلعی ایسوسی ایشنز کے صدور کو شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور حافظ آباد کی انڈر19کی ٹیموںکو انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ RCA سیالکوٹ میں روکنے پرسیالکوٹ، گوجرانوالہ، حافظ آباد ودیگر کو جاری کردہ شوکاز نوٹسز میں کہا ہے کہ سات یوم کے اندراندر اپناتحریری طور پر مئوقف پیش کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...