دفاعی ضروریات کیلئے امریکہ پر انحصار ختم کیا جائے: حامد رضا

May 07, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے سیاست کو دولت کا کھیل بنا دیا ہے، دفاعی ضروریات کیلئے امریکہ پر انحصار ختم کیا جائے، بھارت کی نیت صاف ہے تو وہ کشمیر پر دو طرفہ مذاکرات کیلئے پیش رفت کرے، وصولی گروپ کے سوا کو ئی سیاسی جماعت وزیر اعظم کے ساتھ نہیں ہے،پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات نہ ہوئیں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں