جرگے کے فیصلے پر لڑکی کا قتل، نعش جلانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے: عبدالخبیر آزاد

لاہور (خصوصی نامہ نگار)بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد جرگے کا فیصلہ جس میں ایک لڑکی کو قتل اور بعد میں لاش کو جلانے کے واقعہ دیا گیا اس کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسلام میں اپنی عدالت لگانا اور ماں، بہن، بیٹی کا قتل کرنا اس کی قطعا گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری حکومت اور عدلیہ سے استد عا ہے کہ خود ساختہ فیصلے کرنے والوںکو قانوں کے مطابق سزا دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن