ایسے عہدےدار منتخب کریں جو جیالوں کو قبول ہوں بلاول کی بلوچستان کوآرڈی نیشن کمیٹی کو ہدایت

May 07, 2016

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی بلوچستان کو آرڈی نیشن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ صوبے میں پارٹی کی تنظیم نو کے پورے عمل میں پارٹی کے کارکنوں سے قریبی رابطے میں رہیں اور وہ نئے عہدےدار منتخب کئے جائیں جو تمام جیالوں کو قابل قبول ہوں ہم جمہوریت کو مستحکم بنانے اور پاکستان کی سیاسی معاشی اور معاشرتی ترقی کیلئے تحریک شروع کرنا چاہتے ہیں۔
بلاول/ ہدایت

مزیدخبریں