عمران نے 20 مئی کو فیصل آباد جلسے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی میں 2 ارکان کا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 20مئی کو فیصل آباد جلسے کیلئے بنائی گئی آرگنائزنگ کمیٹی میں دو ارکان کا اضافہ کر دیا جن میں شیخ شہزاد یونس اور شہباز کسانہ شامل ہیں۔ قبل ازیں عمران خان نے اعجاز چودھری کی سربراہی میں کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔ یہ بات جمعہ کو پی ٹی آئی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے بتائی۔
کمیٹی ارکان اضافہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...