پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں 9 مئی کو پی ٹی آئی کے جلسے کا کنٹریکٹ ڈی جے بٹ کو مل گیا۔ ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ میں پشاور کے جلسے میں میوزک کا بھرپور تڑکہ لگا¶ں گا اور کارکنوں کا لہو گرما¶ں گا۔ ادھر عمران خان کے مطابق ڈی جے بٹ نے پی ٹی آئی کے جلسوں کو نیا رنگ دیا ہے۔ میں ڈی جے بٹ کا پرستار ہوں کہ اس نے دھرنے میں شیلنگ کا جم کر مقابلہ کیا۔
ڈی جے بٹ کی واپسی‘ پی ٹی آئی کے 9 مئی کو پشاور جلسے کا ٹھیکہ مل گیا
May 07, 2016