چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حیرت ہے وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن کے مظاہرین اور دہشت گردوں میں فرق نہیں جانتے۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن کے مظاہرین اور دہشت گردوں میں فرق نہیں جانتے، اس کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس دہشت گردی کے خلاف کوئی موثر پالیسی نہیں۔