اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج ریاست بچا ہے اور نواز شریف اپنے خاندان کو بچا رہے ہیں، مریم نواز صحافی سے رابطے کے لئے دوست کا موبائل فون استعمال کیا ، طارق فاطمی اور پرویز رشید کی قربانی قبول نہیں ہے۔ ہفتے کے روز ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیوز کے معاملے میں پرویز رشید اور طارق فاطمی کی قربانی قبول نہیں۔
شیخ رشید