::ایف بی آر نے بجٹ میں ٹیکس ہدف 3900 ارب رکھنے پر کام شروع کردیا

May 07, 2017

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال 2017-18 ءکے دوران ٹیکس ہدف 3900 ارب روپے کے لگ بھگ رکھنے پر کام شروع کردیا ہے۔ ذمہ دار افسر کے مطابق ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2017-18 ء کے دوران ٹیکس ہدف حقیقی بنیادوں پر رکھنے کی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکس ہدف کو حاصل کرنا ناممکن ہے۔ اس لئے ٹیکس ہدف میں 121 ارب روپے کی نظر ثانی کی گئی ہے۔
ہدف

مزیدخبریں