ہزارہ بر ادری کے قتل پرچیف جسٹس کا از خو د نو ٹس قابل تحسین ہے، مر زا یو سف حسین

کراچی ( نیو ز رپو رٹر) عالم دین اور خطیب مسجد نو ر ایمان مو لا نا مر زا یوسف حسین نے کوئٹہ اور دیگر مقامات پر ہزارہ بر ادری کے قتل عام اور ظلم و زیا دتیوں پر آرمی چیف جنر ل با جو ہ اور چیف جسٹس سپر یم کو رٹ جسٹس ثاقب نثار نے جس ہمدردی کا اظہار کیا اور از خو د نو ٹس لیا گیا اس سے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ۔ جبکہ جنر ل با جوہ نے خو د کو ئٹہ پہنچ کر ہزارہ برا دری کے نمائندگان سے ملا قات کی اور ان کے مطالبات پر عمل کی یقین دہا نی کروائی جس سے عوام میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ، انہو ں نے مزید کہا کہ یہ کا م حکمرانوں کا ہے کہ وہ عوام کی جان و ما ل کا تحفظ اور عزت و آبرو کی حفا ظت کر یں ،لیکن بد قسمتی سے حکو متی ادارے اس کا م سے غا فل نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں بے یقینی کی کیفیت اور عوام عدم تحفظ کا شکا ر ہے ، لیکن چیف جسٹس اور آرمی چیف کی کو ششوں سے خو ف و ہراس کا دور اب ختم ہو رہا ہے لہٰذا ہمیں قومی وحدت و یکجہتی اور ہم آہنگی کے ذریعے ملک دشمنوں کی سا زشوں کو نا کا م بنا نا ہو گا ۔ جس کے لئے تما م طبقات اپنے آپ کو تیا ر رکھیں ۔

ای پیپر دی نیشن