اسلام آباد(آن لائن)جسٹس اعجاز افضل خان آج7مئی کو بطور جج سپریم کورٹ اپنے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے۔سپریم کورٹ کی طرف سے جسٹس اعجاز افضل خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس پیر کو منعقد ہوگا،جس سے چیف جسٹس،اٹارنی جنرل،وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن خطاب کریں گے۔
جسٹس اعجاز افضل
جسٹس اعجاز افضل آج ریٹائر سپریم کورٹ فل کورٹ ریفرنس منعقد کریگی
May 07, 2018