انتخابی امیدواروں کو آرٹیکل 62،63 کے تحت پرکھا جائے:آفتاب لودھی

لاہور ( پ ر) چیئرمین عوامی تحریک ِانقلا ب پروفیسر آفتاب لودھی نے کہا کہ انتخابات سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائے جائیں۔ انتخابی امیدواروں کو آرٹیکل 62،63 کے تحت پرکھا جائے۔ اسلامی نظریاتی ریاست پاکستان کے حکمرانوں اور اراکین مقننہ کیلئے صادق اور امین ہونے کی شرط لازمی ہونی چائیے۔

ای پیپر دی نیشن