اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا: خرم روحیل اصغر

لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور کے صدر خرم روحیل اصغر اور چیئر مین یونین کونسل 158میاں شبیر نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سر وسز ہسپتال میں عیادت کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا، مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن