شنگھائی (نیٹ نیوز)آپ نے رنگ میں بھنگ ڈالنے کی کہاوت سنی ہوگی لیکن اس کہاوت کا عملی مظاہرہ چین میں اْس وقت دیکھا گیا جب ایک دلہن کو اپنی شادی کی تقریب میں گلدستہ اْچھالنا مہنگا پڑ گیا۔ یہ واقعہ صوبے ہنوئی میں شادی کی ایک تقریب میں پیش آیا جب دلہن نے گلدستہ اْچھالا جو چھت سے جا لگا اور یوں چھت مہمانوں پر آگری۔
چینی دلہنیا کو گلدستہ پھینکنا مہنگا پڑ گیا
May 07, 2018