آم چہرہ صاف اور جلد چمکدار بنائے

May 07, 2018

پھلوں کا بادشاہ آم چہرہ صاف اور جلد کو چمکدار بناتا ہے گرمیوں کے موسم میں قدرت کا خاص تحفہ ہے لوگ تو اس کے ذائقے کے دیوانے ہیں لیکن اگر آپ کو بے داغ ،چمکدار جلد اور تیز بینائی چاہیے تو جب تک موسم ہے اس سے فائدہ اٹھائیں ۔پھلوں کے ذائقہ دار بادشاہ آم کے شوقیہ کھانے والوں کا کوئی حساب نہیں ۔قدرت نے اس مزیدار پھل میں صحت کیلئے بھی بیشمار فوائد چھپائے ہیں ۔جدید تحقیق کے مطابق آم میں موجود وٹامن اے اور اینٹی آکسائیڈٖ جلد کو داغ دھبوں سے بچاتے ہیں اور بیٹا کیروٹین سے بینائی تیز ہوتی ہے ۔ماہرین صحت کے مطابق اس کا روزانہ استعمال جلد کو صاف اور چمکدار بنانے کے ساتھ جھریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔
۔۔۔۔

مزیدخبریں